فلک شگاف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Falak-shigaaf meanings and details

فلک شگاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَک + شِگاف }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل اسم |فلک| کے ساتھ فارسی مصدر |شگافتن| سے فعل امر |شگاف| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٠ء کو "جویائے حق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

فلک شگاف کے معنی

١ - آسمان میں شگاف ڈالنے والا، آسمان تک پہنچنے والا، بہت بلندی تک جانے والا، (کنایۃً) زور دار، بلند بانگ۔

"ماموں جان کے فلک شگاف قہقہے فضا میں گونجنے لگے۔" (١٩٨٦ء، بیلے کی کلیاں، ٢٥٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!