فلک کج رفتار کے معنی

فلک کج رفتار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَکے + کَج + رَف + تار }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل اسم |فلک| کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی ترکیب (مرکب توصیفی) |کج رفتار| کے ساتھ ملانے سے مرکبِ توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "مضامین شرر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فلک کج رفتار کے معنی

١ - ٹیڑھی چال چلنے والا آسمان، آفات نازل کرنے والا آسمان۔

"ہمارے سلف ہمیشہ فلکِ کج رفتار اور سپنہرِ بے مہر کی شکایت کرتے رہے ہیں۔" رجوع کریں:کج رفتار (١٩١٩ء، مضامینِ شرر، ١، ١٦٤:٣)