فلکی ہیئت کے معنی

فلکی ہیئت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَکی + ہَے + اَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت فلکی کے بعد عربی ہی سے دخیل اسم |ہیئت| لانے سے سے مرکبِ نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "اسفارِ اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فلکی ہیئت کے معنی

١ - [ علم ہیئت ] فلک کی شکل و صورت، اجرامِ فلکی کی شکل و صورت اور ساخت۔

"ان میں جب بعض مخفی باتیں بھی شریک ہیں مثلاً فلکی ہئیت، دادِ صناع، الہی امورعالیہ تو پھر یہ کیسے کہ دیا جائے کہ . اسباب بھی مرتفع تھے۔" (١٩٤٠ء، اسفارِ اربعہ (ترجمہ)، ٨٧٤:١)