فلکیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Falkiyaat meanings and details

فلکیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَکِیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |فَلَکی| کے آخر پر |یات| بطور لاحقہ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد : فَلَکی[فَلَکی]

فلکیات کے معنی

١ - اجرامِ فلکی اور ان سے متعلق علم، آسمان اور اسکے لوازم سے متعلق علم۔

"اہلِ عربی نے ریاضی، طبیعات، کیمیا، طب اور فلکیات میں انتہائی ترقی کرلی تھی۔" (١٩٨٦ء، ہند سے اور انکی تاریخ، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!