فلیٹ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word فلیٹ[2] meanings and details

فلیٹ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو"بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["flat "," فَلیٹ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

فلیٹ[2] کے معنی

١ - چپٹے تلے کی کشتی۔

 مغرب میں جہاز بیاباں شتر کا نام ترکوں نے کام کچھ نہ لیا اس فلیٹ سے (١٩٢٤ء، بانگِ درا، ٣٢٩)

فلیٹ[2] or فلیٹ[2] english Translation

["flat"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!