فلک بین کے معنی

فلک بین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَک + بِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فلک| کے بعد فارسی مصدر|دیدن| سے ماخوذ صیغۂ امر |بین| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو"مقدمہ تاریخ و ساسنس" کے ترجمہ میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَلَک بِینوں[فَلَک + بی + نوں (و مجہول)]

فلک بین کے معنی

١ - دوربین، ستاروں کو دیکھنے والی دوربین۔

٤٣٦ کے لگ بھگ چینی ہیئت دان پہلا شخص جس نے ایک فلک بین ایجاد کیا۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ و سائنس (ترجمہ)، ٨٢٥:٢)

Related Words of "فلک بین":