فن برائے فن کے معنی

فن برائے فن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَن + برا + اے + فَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم فن کے بعد فارسی سے ماخوذ متعلق فعل |برائے| اور اسکے بعد |فن| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو نکتہ راز میں تحریراً مستعمل ملتا ہے

[""]

اسم

اسم نکرہ

فن برائے فن کے معنی

١ - کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا۔

"مغرب میں فن طباعت نے جتنی ترقی کی ہے وہ محض فن برائے فن کی ذیل میں نہیں آتی۔" (١٩٧١ء، نکتہ راز، ٦٣)