فلیش لائٹ کے معنی

فلیش لائٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَیش (ی لین) + لا + اِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم فَلیش کو اسی بیان سے دخیل اسم |لائٹ| کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء کو "شوخئی تحریر میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فلیش لائٹ کے معنی

١ - کیمرے کی برقی خود کار روشنی۔

"پہلے مرزا نے یہ سمجھا کہ میں جنات میں ہوں فلیش لائٹ جو پڑی بولے طلسمات میں ہوں۔" (١٩٨٥ء، شوخی تحریر، ١٠٥)