فن نقد کے معنی
فن نقد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَن + نے + نَقْد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فَن| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی باب سے مشتق اسم |نقد| کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "نگار، کراوٹی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
فن نقد کے معنی
١ - [ ادبیات ] تنقید کا فن۔
"انہیں فنون میں سے ایک فنِ نقد بھی تھا۔" (١٩٨٨ء، نگار (سالنامہ)، کراچی، ١٤٨)