فنا پذیری کے معنی

فنا پذیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَنا + پَذی + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فنا| کے بعد فارسی مصدر |پذیر فتن| سے مشتق اسم کیفیت پذیری بطور لاحقہ لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦١ء کو "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فنا پذیری کے معنی

١ - ختم ہونا، اختتام پر پہنچنا۔

"ہمارے ادب میں خوبصورت آدرشوں کی فنا پذیری کا ماتم خود ایک احساس ذمہ داری پر دال ہے۔" (١٩٧١ء، توازن، ٨٥)

Related Words of "فنا پذیری":