فنا فی الشیخ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Fana fish-sheikh meanings and details

فنا فی الشیخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَنا + فِش (ا، ل غیر ملفوظ) + شَیخ (ی لیّن) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم فنا کو حرفِ جار |فی| کے وسیلے سے حرف تخصیص ا ل کے اضافے سے عربی اسم جامد |شیخ| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "حیاتِ امیر خسرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

فنا فی الشیخ کے معنی

١ - [ تصوف ] وہ سالک جو اپنے وجود (ذات) کو مرشد میں گم کر دے اور اسی کے افعال اور اقوال کی متابعت کرے اور اسی کو ہر جگہ موجود جانے۔

"آپ کو فنا فی الشیخ کا درجہ حاصل تھا اور شیخ کو بلا دیکھے چین نہ پڑتا تھا۔" (١٩٦٠ء، حیاتِ امیر خسرو، ٢٤٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!