فوج بحری کے معنی
فوج بحری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَو (و لین) + جے + بَح (فتحہ ب مجہول) + ری }
تفصیلات
١ - جنگی جہازوں کا بیڑا، وہ سپاہ جو سمندروں کے انتظام اور بحری جنگ کے واسطے جہازوں پر رہتی اور بحری ججنگ کے فنون و قواعد سے واقف ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ