فوٹواسٹیٹ کاپی کے معنی

فوٹواسٹیٹ کاپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فو (و مجہول) + ٹو(و مجہول) + اِس + ٹیٹ (ی مجہول) + کا + پی }

تفصیلات

١ - کسی تحریر یا دستاویز کی وہ نقل جو عکسی مشین کے ذریعے سے حاصل کی جائے، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

فوٹواسٹیٹ کاپی کے معنی

١ - کسی تحریر یا دستاویز کی وہ نقل جو عکسی مشین کے ذریعے سے حاصل کی جائے، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل۔