فوٹو گرافر
{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + گِرا + فَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو دراصل ایک انگریزی اسم فوٹو اور ایک انگریزی صفت |گرافر| کے بالترتیب ملنے سے متشکل ہوا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "سیر کہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فوٹو گِرافَرز[(و مجہول) + فوٹو + گِرا + فَرز]
- جمع غیر ندائی : فوٹو گِرافَروں[فو (و مجہول) + ٹو + گِرا + فَروں (و مجہول)]
فوٹو گرافر کے معنی
١ - کیمرے کے ذریعے عکسی تصویر کھینچنے والا، عکاس۔
"اس کا طریق کار فوٹو گرافر کی بجاش نقاش کی مصوری کا طریق کار ہو جاتا ہے۔" (١٩٨٦ء، سرسید احمد خان اور ان کے نامور رفقا کی اردو نثر کامتی اور فکری جائزہ، ١١٥)
انگلش
["photographer"]