فوک لور کے معنی
فوک لور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فوک (و مجہول) + لور (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو بالترتیب ایک انگریزی صفت |فوک| اور انگریزی اسم |لور| کے ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "پاکستانی معاشرہ اور ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فوک لور کے معنی
١ - متداول روایات یا عقائد جو عوام کے دلوں میں راسخ ہوں۔
"پشتو ادب کو عالمی ادب کی طرح دو اصناف میں تقسیم کیا جاتا ہے وہ ادب جو فوک لور کہلاتا ہے اور وہ ادب جو کلاسیک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔" (١٩٨٦ء، پاکستانی معاشرہ اور ادب، ١٣١)
فوک لور english meaning
["folk lore"]