فٹا فٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fatafat meanings and details

فٹا فٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِٹا + فِٹ }

تفصیلات

iحکایت الصوت سے ماخوذ کلمہ ہے۔ اردو میں موجودہ تلفظ کے ساتھ مقامی ہندوستانی زبانوں سے داخل ہوا اور بطور متعلق فعل نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "جانگلوس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم صوت ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل

فٹا فٹ کے معنی

["١ - پھٹاپھٹ، پھڑپھڑ۔"]

["\"اتنے میں رات بھیگی، پھندیتوں کی فٹا فٹ سے فضا گونجی۔\""]

["١ - پھٹاپھٹ، پھڑپھڑ۔"]

["\"اتنے میں رات بھیگی؛ پھندیتوں کی فٹا فٹ سے فضا گونجی۔\""]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!