فلکی طبیعیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word falaki tabiyat meanings and details

فلکی طبیعیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَکی + طَبی + عِیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |فلکی| کو عربی ہی سے ماخوذ اسم جمع طبیعیات کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "آواز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

فلکی طبیعیات کے معنی

١ - ستاروں اور سیاروں کا علم،احرام سماوی کا علم (موجودات)

"طول موج کی یہ تبدیلی فلکی طبیعیات میں کافی اہمیت رکھتی ہے۔" (١٩٦٧ء، آواز، ٤٤١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!