فکری انارکی کے معنی
فکری انارکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِک + ری + اَنار + کی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |فِکْری| کے ساتھ انگریزی زبان سے دخیل اسم |اَنارکی| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکر و فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فکری انارکی کے معنی
١ - ذہنی انتشار، فکری ژولیدگی، پراگندئ فکر۔
"ذہنی افراتفری اور فکری انارکی کو رواج ہوا۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری شخصیت اور فکر و فن، ٢١٦)