فکری توانائی کے معنی

فکری توانائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + تَوا + نا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فِکْری| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم توانائی ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کوریا کہانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فکری توانائی کے معنی

١ - ذہنی قوت، فکری طاقت، سوچ۔

"جنہوں نے اس پیشکش کے رموز و نکات کو ذہن نشین کر لیا اُنکی فکری توانائیاں بیدار ہوتی ہیں۔" (١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٩٦)