فکری رویہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fikri rawayya meanings and details

فکری رویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + رَوَیْ + یَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فِکْری| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |رَوَیَّہ| کا اضافہ کرنے سے مرکبِ نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٦ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

فکری رویہ کے معنی

١ - ذہنی رویَّہ، اندازِ فکر۔

"ایسے اشعار بطور حوالہ دئیے گئے ہیں جو انکے بعض ذہنی اور فکری رویّوں کا پتہ دیتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٣٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!