فکری سطح کے معنی

فکری سطح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + سَطْح }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فکری| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |سَطْح| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٧ء کو "افکارِ محروم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فکری سطح کے معنی

١ - ذہن کا میعار، سوچ کا میعار۔

"بدیہی طور پر مغرب کی ہم عصری فکری سطحوں کو نہیں چھو سکتی تھیں۔" (١٩٦٧ء، افکارِ محروم، ١٤)