فکری فعلیت کے معنی

فکری فعلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + فِع (کسرہ ف مجہول) + لی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فِکری| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |فِعْلِیَّت| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٥ء کو "تاریخِ فلسفہ ہندی (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فکری فعلیت کے معنی

١ - ذہن کا کام کرنا، ذھن سے غورو فکر کا کام لینا۔

"فِکری فعِلیَّت بطور مراقبہ قربانیوں کی صورت میں خارجی عبادت کی بجائے قائم ہو رہا ہے۔" (١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ (ترجمہ)، ٥٢:١)