فکری کاوش کے معنی

فکری کاوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + کا + وِش }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فِکْری| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کاوش| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٢ء کو "پٹھانوں کے رسم و رواج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فکری کاوش کے معنی

١ - فکری صلاحِیَّت۔

"اُن کی ادبی و فکری کاوشوں نے ایک الگ دبستان فکرو شعور کو جنم دیا۔" (١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ١١٣)