فکری ژولیدگی کے معنی
فکری ژولیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِک + ری + ژو (و مجہول) + لِید + گی }
تفصیلات
iعربی اسم |فکر| کے آخر پر |ی| نسبتی لگانے سے بننے والے صفت|فکری| کے ساتھ فارسی مصدر ژولیدن سے اسم کیفیت |ژولیدگی| ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "تفہیم اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فکری ژولیدگی کے معنی
١ - ذہنی انتشار، فکری انارکی، پراگندگیء فکر۔
"علمی سے زیادہ تعلیمی ہیں اور فکری ژولیدگی اور پریشان نظری سے یکسر پاک۔" (١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ٣٢)