فکسڈ ڈپازٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fixed deposit meanings and details

فکسڈ ڈپازٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِکْسْڈ + ڈِپا + زِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل فعل |فکس| (تیسری حالت کے ساتھ) کو اسی زبان سے دخیل اسم |ڈپازٹ| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "روشنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فکسڈ ڈپازٹ کے معنی

١ - وہ رقم جو بنک میں ایک مقررہ معیاد تک کے لیے رکھی جائے اور معیاد پوری ہونے سے پہلے نکلوائی نہ جاسکے۔

"سونا، چاندی، بانڈ، اشرفی، تمسّکات، فکسڈ ڈپازِٹ، زیور، مکانات، زائداز ضرورت برتن اور تجارت کا اسباب سال بھر جس کے قبضے میں رہے اس کے مالک کو ہر سال اپنے مال کا چالیسواں حصہ بطور زکٰوۃ دینا فرض ہے۔ (١٩٨٥ء، روشنی، ١٤٤)

فکسڈ ڈپازٹ or fixed deposit english Translation

["fixed deposit"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!