فلالوجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word filaalooji meanings and details

فلالوجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِلا + لو (و مجہول) + جی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٩٠٠ء کو "مضامینِ سلیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Philology "," فِلالوجی"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

فلالوجی کے معنی

١ - علم اللِّسان، لسانیات کا علم، علم زبان۔

"لسانیات کا تاریخی مطالعہ جسے فلالوجی بھی کہا جاتا ہے۔" (١٩٨٧ء، صحیفۂ لاہور، اپریل، ٩٩)

فلالوجی or filaalooji english Translation

["Philology"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!