فہمی کے معنی
فہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["مرکبات کے آخر میں جیسے زود فہمی"]
فہمی english meaning
["Intelligential"]
فہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["مرکبات کے آخر میں جیسے زود فہمی"]
["Intelligential"]
"اس بات کا خیال رکھا کہ اس کی زبان اہل مجلس اور خصوصاً عورتوں کے لیے قریب الفہم ہو۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٠٢٩:٢)
"ایک فلسفی . اپنی فہم فراست سے مسائل کے حل تلاش کرتا ہے۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ٢١٢)
"ان کی آنکھیں آواز کے زیرو بم اور الفاظ کے فہم و تفہیم کے ساتھ ساتھ متحرک ہو جاتی تھیں۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٦١)
"سفید اور سیاہ رنگوں کا تضاد فہم و ادراک اور ایک اجنبی احساس کا آئینہ دار ہے۔" (١٩٨٢ء، خشک چشمے کے کنارے، ٥٨)
"آپ جیسے باریک فہم آدمیوں کے لیے تعجب کا موقع نہ ہو گا مگر ہم جیسوں کے لیے تو ہے۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٢٧:١)