قریب الفہم
{ قَری + بُل (ا غیر ملفوظ) + فَہْم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قریب| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |فہم| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "ہفت گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قریب الفہم کے معنی
١ - سمجھ میں آنے والا۔
"اس بات کا خیال رکھا کہ اس کی زبان اہل مجلس اور خصوصاً عورتوں کے لیے قریب الفہم ہو۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٠٢٩:٢)
انگلش
["within the reach of the understanding or conception; conceivable","intelligible; comprehensible; reasonable; presumable"]