فی البدیہ کے معنی
فی البدیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِل (ی، ا غیر ملفوظ) + بَدِیہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ حرف جار کو حرف تخصیص |ا ل| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق کلمہ |بَدِیہ| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
فی البدیہ کے معنی
١ - بے سوچے سمجھے، فوراً، اتجالاً، بغیر توقف،بر محل۔
"کسی لڑکی سے زبانی چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اس پر فی البدیہہ رباعی کہتے۔" (١٩٨٨ء، غالب، ١، ٢٠٥:٢)
فی البدیہ english meaning
["readily","quickly; extempore; without premeditation or deliberation","off-hand; spontaneously"]