فیڈر کے معنی
فیڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فی + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٧٥ء کو "جدید مرغبانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["feeder "," فِیڈَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فِیڈَرْز[فی + ڈَرْز]
فیڈر کے معنی
١ - خوراک یا چارہ دینے کا برتن، کھرلی۔
"٣ ہفتوں کی عمر کے ١٠ چوزوں کے لیے چار چار فٹ لمبے دو فیڈر، ٧ ہفتوں کی عمر میں ایسے تین فیڈر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔" (١٩٧٥ء، جدید مرغبانی، ٢١)
٢ - بچوں کو دودھ پلانے والی بوتل۔ (جامع اللغات)
فیڈر english meaning
["feeder"]