فی الواقع کے معنی
فی الواقع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِل (ی، ا غیر ملفوظ) + وا + قِع }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ حرفِ جار |فی| کے حرف تخصیص |ا ل| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |واقع| کے ساتھ ملنے سے مرکب بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے، تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
متعلق فعل
فی الواقع کے معنی
١ - فی الحقیقت، حقیقت میں، در حقیقت، واقعی۔
"ان کے مقالے کے بعد فی الواقع مومن کی جانب توجہ کی گئی۔" (١٩٨٧ء، غالب فن و شخصیت (ملاحظات))
فی الواقع english meaning
of a truth; in factindeedreallycertainlyvery trueactuallyin reality