فی کس
{ فی + کَس }
تفصیلات
iعربی حرفِ جار |فی| کے بعد فارسی اسم |کس| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو"مقاصد و مسائل پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
فی کس کے معنی
١ - فی آدمی، ہر آدمی پر۔
"دیہی علاقوں میں بھی لوگوں کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٧١)