فی صد کے معنی

فی صد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فی + صَد }

تفصیلات

iعربی حرف جار |فی| کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |صد| کے لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "معاشیات ہند" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

فی صد کے معنی

١ - ہر سینکڑے پر، ہر سو پر۔

"مندرجہ ذیل فارمولے کے ذریعے ہائیڈروجن کی فیصد ترکیب معلوم کی جاتی ہے۔" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٤٢)

فی صد english meaning

["per cent"]

Related Words of "فی صد":