فیروزہ کے معنی
فیروزہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فی + رو (و مجہول) + زَہ }سبز پتھر
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قیمتی پتھر جس کا رنگ نیلا یا سبز ہوتا ہے","پیروزہ ایک مشہور جواہر کا نام جو رنگ میں سبزنگاری یا نیلگون یا آسمانی ہوتا ہے کہتے ہیں اگر آدمی صبح کو اسے دیکھ لیا کرے تو آنکھوں میں فرق نہ آئے","غزنہ میں ایک قلعہ"],
فارسی فِیروزَہ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : فِیروزے[فی + رو (و مجہول) + زے]
- جمع : فِیروزے[فی + رو (و مجہول) + زے]
- لڑکی
فیروزہ کے معنی
"پنکی چاند، اس شلوار کے سوٹ کے ساتھ فیروزے کا سوٹ پہنو نا۔" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٢١)
فیروزہ english meaning
a turquoise (commonly regarded as a stone that brings good luck)turquoiseFeroza
شاعری
- یہ کاسہ فیروزہ گوں ہے شیشہ باز پُر فنوں
جتنے حیل ہیں اور فسوں سب اس کے ہیں زیرنگیں - حکاک کا پسرا بھی مسیحا سے کم نہیں
فیروزہ ہووے مردہ تو دیوے ہے وہ جلا - خلوص دل سے بیٹھے یوں حضور حسن جاں پرور
لیے تسبیح فیروزہ کوئی تسبیح حمرائی - گرمی وہ ہے کہ عقل فرشتوں کی دنگ ہے
یاقوت رنگ گنبد فیروزہ رنگ ہے