اسٹیشنری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word stationery meanings and details

اسٹیشنری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + ٹیش (ی مجہول) + نَری }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ Stationery سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩١٣ء، کو "سیر پنجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(خصوصاً) لکھنے پڑھنے کا سامان","ایک ہی جگہ پر رہنے والا","دفتری لکھنے پڑھنے کا سامان","دفتری کاموں سے متعلق سامان","سازو سامان","سامانِ تحریر","غير متحرک","غیر مُتحَرک","يکساں حالت","ٹھہرا ہوا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اسٹیشنری کے معنی

١ - دفتری کاموں سے متعلق سامان، (خصوصاً) لکھنے پڑھنے کا سامان۔

"اس شاپ کو اسٹیشنری سامان کا میگزین کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔" (١٩١٣ء، سیر پنجاب، ٢٦)

اسٹیشنری or stationery english Translation

stationerystationarystationary [E]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!