فیض رسانی کے معنی
فیض رسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَیض (ی لین) + رَسا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فیض| کے بعد فارسی مصدر |رسائیدن| سے مشتق لاحقۂ کیفیت |رسانی| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فائدہ پہنچانا","کرم گستری"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : فَیض رَسانِیاں[فَیض (ی لین) + رَسا + نِیاں]
- جمع غیر ندائی : فَیض رَسانِیوں[فَیض (ی لین) + رَسا + نِیوں (و مجہول)]
فیض رسانی کے معنی
١ - فائدہ پہنچانا، فیاضی۔
"کبھی کبھی تو فیض رسانی کی ایسی اونچی جست لگاتے کہ الہ آباد اور نینی سنٹرل جیل کی دیواروں کے پار آ پڑا کرتے۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢١١)
فیض رسانی english meaning
bountifulnessbountybeneficencemunificence