فیض رساں کے معنی

فیض رساں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَیض (ی لین) + رَساں }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فیض| کے بعد فارسی مصدر |رسائیدن| سے مشتق صیغۂ امر |رساں| بطور لاحقۂ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "کاشف الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فائدہ پہنچانے والا","نفع پہنچانیوالا","کرم فرما","کرم گستر"]

اسم

صفت ذاتی

فیض رساں کے معنی

١ - فائدہ پہنچانے والا۔

"کائنات کے تمام فیض رساں عناصر کو باقاعدہ ترتیب کے ساتھ اسی نے پیدا کیا تھا۔" (١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٢٤٤:١)

فیض رساں english meaning

causing abundnceto reach; bountiful

شاعری

  • لللہ الحمد راج گدی پر
    متمکن ہوا وہ فیض رساں

Related Words of "فیض رساں":