فیضان عظیم

{ فَے (ی لین) + ضا + نے + عَظِیم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فیضان| کو کسرۂ صفت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت |عظیم| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٩١ء کو "اردو نامہ، لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

فیضان عظیم کے معنی

١ - بڑا فائدہ، بڑی بخشش، لطف خاص۔

"اللہ تعالٰی کا فیضانِ عظیم تھا کہ اس نے ان میں سے پاک بندے کو نبوّت کا شرف بخشا۔ ("١٩٩١ء، اردو نامہ، لاہور جنوری، ١٨)