فین[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fein[1] meanings and details

فین[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَین (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "پرایا گھر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["fan "," فَین"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فَینْز[فَینْز (ی لین)]

فین[1] کے معنی

١ - پنکھا

"اس لیے بار بار مجھے فین کی اسپیڈ بڑھانا پڑتی ہے۔" (١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٦٩)

فین[1] or fein[1] english Translation

["fan"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!