فلزی کے معنی
فلزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِلِز + زی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد|فلز| کے آخر پر |ی| نسبتی لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩١٣ء کو"تمدن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
["فِلِز "," فِلِزّی"]
اسم
صفت نسبتی
فلزی کے معنی
"معدنیات ان اشیا کو کہتے ہیں جو زیر زمین قدرتی طور پر مخلوط حالت میں پائی جاتی ہیں . ان میں بعض فلزی یعنی دھاتیں ہوتی ہیں۔" (١٩٧٩ء، پاکستان کا معاشی و تجارتی جغرافیہ، ٥٩:٤)
فلزی کے جملے اور مرکبات
فلزی صبغہ, فلزی زر