فیورٹ کے معنی
فیورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فے + وَرِٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت نیز بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "افسانہ کر دیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["favourite "," فیوَرِٹ"]
اسم
صفت ذاتی
فیورٹ کے معنی
١ - منظور نظر، پیارا، پسندیدہ۔
"خوبصورت کارڈ ہمیں پیش کیا جس پر انگریزی میں تحریر تھا کہ اپنے فیورٹ ماموں کے لیے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٣ مارچ)
فیورٹ english meaning
["favourite"]