فیوز کے معنی
فیوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِی + یُوز }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو"اساسِ نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["fuse "," فِیُوز"]
اسم
اسم نکرہ
فیوز کے معنی
١ - فتیلہ، شتابہ، بتی، نلکی یا ڈوری جو آتشگیر مادے میں بھگو دی گئی ہو تاکہ اس میں آگ لگا کر بم، پٹاخہ چھوڑا جائے یا کسی چیز کو بارود سے اڑایا جائے۔
"اس نے فیوز کا کٹ اوٹ سلیم میاں کے ہاتھ میں سے . لے لیا۔" (١٩٧٣ء، رنگ روتے ہیں، ١٩٤)
فیوز english meaning
["fuse"]