فیوڈل سسٹم کے معنی

فیوڈل سسٹم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِیُو + ڈَل + سِس + ٹَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل انگریزی صفت |فیوڈل| کے انگریزی اسم |سسٹم| کے ساتھ ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "فطرت نسوانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

فیوڈل سسٹم کے معنی

١ - جاگیردارانہ نظام، جاگیرِیت کا نظام یا اصول۔

"قرونِ وسطٰی میں فرنچ تمدن کو پیدا کیا اس زمانے میں فیوڈل سسٹم کا رواج عام تھا۔" (١٩٢٤ء، فطرتِ نسوانی، ١٣٦)

فیوڈل سسٹم english meaning

["feudal system"]