فیوڈل کے معنی

فیوڈل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِیُو + ڈَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء، کو "اردو کی ترقی میں مولٰنا ابوالکلام آزاد کا حصہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["feudal "," فِیُوڈَل"]

اسم

صفت ذاتی

فیوڈل کے معنی

١ - جاگیرداری نظام سے متعلق، قرونِ وسطٰی کا معاشی و معاشرتی نظام، بڑے زمینداروں اور جاگیرداروں سے متعلق، جاگیردارانہ۔

"دراصل لیڈی کی طرح بیگم بھی فیوڈل عہد کے امتیازات کی یادگار ہے۔" (١٩٨٨ء، اردو کی ترقی میں مولٰنا ابوالکلام آزاد کا حصہ، ٥٦)

فیوڈل کے جملے اور مرکبات

فیوڈل سسٹم

فیوڈل english meaning

["feudal"]

Related Words of "فیوڈل":