فیچر فلم کے معنی
فیچر فلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فی + چَر + فِلْم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ جو فی الاصل انگریزی زبان میں دو اسما |فیچر| اور |فلم| کو بالترتیب ملانے سے مرکب نسبتی بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "دوسرا پنج سالہ منصوبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : فِیچَر فِلْمیں[فی + چَر + فِل + میں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : فِیچَر فِلْموں[فی + چَر + فِل + موں (و مجہول)]
فیچر فلم کے معنی
١ - سینما کا طویل ڈرامہ۔
"ان سٹوڈیوز میں فیچر فلم تیار کیے جاتے ہیں۔" (١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣٩٧)
فیچر فلم english meaning
["feature film."]