کاتب وقت کے معنی

کاتب وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + تِبے + وَقْت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کاتب| کو کسرہ اضافت کے ذریعے اسی باب سے مشتق اسم |وقت| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "نسخہ ہائے وفا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کاتب وقت کے معنی

١ - مراد: خدائے تعالٰی۔

 مری جان آج کا غم نہ کر کسی اپنے کل میں بھی بھول کر کہ جانے کا وقت نے کہیں لکھ رکھی ہوں مُسرتیں (١٩٨٤ء، نسخہ ہائے وفا، ٦٤٧)