فیچر پروگرام کے معنی

فیچر پروگرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فی + چَر + پُروگ (و مجہول) + رام }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل دو اسما |فیچر| اور |پروگرام| کے بالترتیب ملنے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں اپنے اصل معنوں میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٩ء کو "ادب اور لسانیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فِیچر پُروگْرام[فی + چَر + پُروگ + رامْز]

فیچر پروگرام کے معنی

١ - کسی خاص موضوع پر مبنی پروگرام جو ریڈیو سے نشر کیا جائے۔

"فیچر پروگرام . اردو کی اشاعت میں بڑا حصہ لے سکتے ہیں۔" (١٩٤٩ء، ادب اور لسانیات، ٢٩١)

فیچر پروگرام english meaning

["feature program"]