فیڈرل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word federal meanings and details

فیڈرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فیڈ (ی مجہول) + رَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Federal فیڈْرَل

اسم

صفت ذاتی

فیڈرل کے معنی

١ - [ سیاسیات ] وفاق سے متعلق، وفاقی طرز کا، وفاقی۔

"فیڈرل سیاسیات کی اصطلاح میں "وفاق" کا مترادف ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٨٦)

فیڈرل or federal english Translation

Federal

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!