کرنسی نوٹ کے معنی
کرنسی نوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرَن + سی + نوٹ (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسما |کرنسی| اور |نوٹ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "رسالہ حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سرکاری نوٹ جو بجائے نقدی کے لین دین میں استعمال ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَرَنْسی نوٹوں[کَرَن + سی + نو (و مجہول) + ٹوں (و مجہول)]
کرنسی نوٹ کے معنی
١ - کاغذی سکّہ، زرِکاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں نقدی کے طور پر مروج ہو۔
"کاغذات کا ایک انبار جس کو ہم کرنسی نوٹ کہتے ہیں خود اپنی ذات کی حد تک کوئی اچھی چیز نہیں۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ٧١)
کرنسی نوٹ english meaning
Currency Note