فیکٹر کے معنی
فیکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَیک (ی لین) + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو ماخذ زبان میں بطور اسم نیز بطور فعل بھی استعمال ہوتا ہے اردو میں اپنے اسمیہ معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں (بطور اسم ہی) استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "پاکستانی معاشرہ او ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - عنصر، جز۔
factor فَیکْٹَر
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فَیکْٹَرْز[فَیک (ی لین) + ٹَرْز]
فیکٹر کے معنی
١ - عُنصر، جُز۔
"ہر کلچر میں زبان کی حیثیت ایک کلیدی فیکٹر کی ہوئی ہے۔" (١٩٨٦ء، پاکستانی، معاشرہ اورادب، ٢)
١ - عنصر، جز۔
فیکٹر english meaning
factor